: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ذرائع: پاکستان سمیت دنیابھرمیں باکس آفس پر ریکارڈ بزنس کرنے والی پاکستانی فلم ”دی لیجنڈ آف مولاجٹ“ 30 دسمبر کو ہندوستانی سینماگھروں میں ریلیز کیلئے پیش کی
جائے گی۔ بلال لاشاری پروڈکشن کے تحت بننے والی پاکستانی فلم دنیا بھر سے اب تک 220 کروڑ روپے کماچکی ہے، ہندوستان میں ریلیز کے بعد توقع ہے کہ اپنی کمائی کے نئے ریکارڈ قائم کرے گی۔